خوش آمدید

حضرت علامہ عبدالحکیم شرف قادریؒ کی علمی، تحقیقی، دعوتی اور تصنیفی خدمات پر مشتمل اس ویب سائٹ میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

تعمیراتی اطلاع

یہ ویب سائٹ فی الحال تعمیری مراحل میں ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد مکمل مواد کے ساتھ پیش کی جائے گی۔
براہِ کرم کچھ عرصہ انتظار فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔

مختصر تعارف

حضرت علامہ مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری رحمہ اللہ برصغیر کے ممتاز عالم، محقق، مدرس، مصنف، مفسر، مترجم اور خطیب تھے۔ آپ نے تقریباً نصف صدی تک تدریس، تحقیق، تصنیف اور دعوتِ دین میں نمایاں خدمات انجام دیں۔